مطلق عن القیود

( مُطْلِق عَنِ الْقَیُود )
{ مُط + لِق + عَنِل (ا غیر ملفوظ) + قَیُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قیود سے آزاد، لامحدود۔