مطلق وکالت نامہ

( مُطْلِق وَکالَت نامَہ )
{ مُط + لِق + وَکا + لَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ تحریر جو ایجنٹ کو مکمل اختیار دے۔