نظریاتی مملکت

( نَظَرْیاتی مَمْلَکَت )
{ نَظَر + یا + تی + مَم + لَکَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملک جو کسی خاص نظریے کے تحت وجود میں آیا ہو، کوئی مخصوص نظریہ رکھنے والی مملکت۔