نظریۂ ابوت

( نَظَرِیَّۂِ اُبُوَّت )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + اُبُوْ + وَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ تصور کہ موجودہ نظام حکومت کی ابتدا خاندان پر باپ پھر دادا کی سرداری سے آگے بڑھ کر قبیلوں اور خاندانوں کے سردار کی اطاعت سے ہوئی۔