نظریۂ الہام

( نَظَرِیَّۂِ اِلْہام )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + اِل + ہام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) یہ نظرۂ کہ شاعری کی زبان عام کاروباری اور غیر ادبی زبان سے مختلف ہوتی ہے اور شاعر صاحب جذب و جنوں ہوتا ہے اور شاعری اس سے الہامی طور پر سرزد ہوتی ہے۔