نظریۂ تحریف

( نَظَرِیَّۂِ تَحْرِّیف )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَح (فتحہ ت مجہول) + رِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی متن کی اصلی اور واقعی زبان اور الفاظ میں بگاڑ یا تحریف۔