نظریۂ تموج

( نَظَرِیَّۂِ تَمَوُّج )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَمَوْ + وُج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت)یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیزرفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں (Wave Theory)۔