نظریۂ تناقض

( نَظَرِیَّۂِ تَناقُض )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَنا + قُض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) دو قضیوں کا ایجاب و سلب میں اختلاف کہ ایک کو اگر سچا مانا جا* تو دوسرے کو جھوٹا۔