نظریۂ توحید

( نَظَرِیَّۂِ تَوحِید )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَو (و لین) + حِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یہ عقیدہ کے خالق و مالک کائنات اپنی رات اور قدرت میں ایک اور لاشریک ہے۔ اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا یقین، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ۔