نظریۂ جوہریت

( نَظَرِیَّۂِ جَوہَرِیَّت )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + جَو (و لین) + ہَریْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فلسفہ) یہ تصور کہ ایک ایسا جوہر جو غیر مادی، غیر فانی اور موجودات بالذات ہے ہر شخص کے ذہنی اعمال کی تہ میں ہے۔