نظریۂ ضرورت

( نَظَرِیَّۂِ ضَرُورَت )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + ضَرُو + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ اصول کہ شدید ضرورت کے وقت جو کچھ ہونا چاہیے وہ کیا جا* خواہ وہ ناجائز یا غیر قانونی ہو۔