نظریۂ علل

( نَظَرِیَّۂِ عِلَل )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + عِلَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فلسفہ) ارسطو کا ایک نظریہ جس کے تحت ہر چیز یا واقعے کے چار عوامل یا محرکات علت سازی، علت صوری، علت فاعلی اور علت غائی ہوتے ہیں اور ان چاروں کی کارفرمائی کسی امر کے لازم ہوتی ہے۔