نظریۂ قدرو اختیار

( نَظَرِیَّۂِ قَدْرو اِخْتِیار )
{ نَظَریْ + یَہ + اے + قَدْرو (و مجہول) + اِخ + تِیار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم کلام) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ کہ آیا انسان اپنے افعال و اعمال اور ارادے میں مجبور ہے یا آزاد و مختار۔