نظم جدید

( نَظْمِ جَدِید )
{ نَظ + مے + جَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاعری کی وہ قسم جس میں موضوع یا ہیت کی کوئی قید نہیں البتہ زبان، طرز بیان اور علامتی انداز کے سبب یہ دیگر اصناف سے عمیز کی جا سکتی ہے۔