نظم حکومت

( نَظْمِ حُکُومَت )
{ نَظ + مے + حُکُو + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انتظام حکومت، نظم و نسق کا اختیار، اقتدار اعلیٰ۔