نظم سفید

( نَظْمِ سَفَید )
{ نَظ + مے + سَفَید (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) ایسی نظم جس میں قافیے کی پابندی نہ ہو، بے قافیہ نظم، نظم مصرٰی۔