حائل

( حائِل )
{ حا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


حول  حائِل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٦٣٩ء کو "طوطی نام" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا، آڑ، روک۔
"اس کے درمیان زمانہ اور زمین دونوں حائل ہو گئے ہیں"      ( ١٩٧٩ء، بستی، ١٩٣ )