نظم گو

( نَظْم گو )
{ نَظْم + گو (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (شاعری) نظم کہنے والا شاعر، نظم لکھنے والا (غزل گو کے مقابل)۔