نظم مشہور

( نَظْمِ مَشْہُور )
{ نَظ + مے + مَش + ہُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قدیم ادب) ڈراما جو ایک نظریے کے مطابق ایک قسم کی نظم ہے، درشیہ کاویہ۔