نظم مقفی

( نَظْمِ مُقَفّیٰ )
{ نَظ + مے + مُقَف + فا (ی ببدل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اشعار جن میں وزن اور قافیہ ہو۔