نظم و ضبط

( نَظْم و ضَبْط )
{ نَظ + مو (و مجہول) + ضَبْط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نظم اور ترتیب، انتظام و انصرام، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست۔