نظیر الراس

( نَظِیرُ الرّاس )
{ نَظَی + رُر (ال غیر ملفوظ) + راس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت) کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصہ یا نقطہ، سمت القدم، نظیر الراس (Nadir)۔