نعت خواں

( نَعْت خواں )
{ نَعْت + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لحن سے نعت پڑھنے والا، نعت خوانی کرنے والا۔