نعت خوانی

( نَعْت خوانی )
{ نَعْت + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل۔