نعرۂ الفراق

( نَعْرَۂِ اَلْفِراق )
{ نَع + رَہ + اے + اَل + فِراق }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جدائی کا نعرہ، جدائی کے غم میں نکلنے والی آواز، آہ۔