نعرۂ انا الحق

( نَعْرَۂِ اَنا الْحَق )
{ نَع + رَہ + اے + اَنَل (ا غیر ملفوظ) + حَق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میں حق ہوں کا نعرہ جو منصور حلاج نے بلند کیا (اس نعرے کے باعث وہ دار پر چڑھا* گئے۔