نعرہ باز

( نَعْرَہ باز )
{ نَع + رَہ + باز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شوروغوغا کرنے اور جوش و جذبے کا اظہار کرنے والا نیز جذباتی باتیں کرنے والا، بے عمل۔