نعرہ بازی

( نَعْرَہ بازی )
{ نَع + رَہ + با + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نعرہ لگانے کا عمل، مراد: محض باتیں، بے عملی۔