نعرہ زن

( نَعْرَہ زَن )
{ نَع + رَہ + زَن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نعرہ لگانے والا، نعرہ بلند کرتا ہوا، نعرہ لگاتا ہوا، صدا لگاتا ہوا، آواز دیتا ہوا۔