شرف آفتاب

( شَرْفِ آفْتاب )
{ شَر + فے + آف + تاب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آفتاب کا برج حمل میں آنا، یہ ہر سال 21 مارچ کو ہوتا ہے۔