شرعی عدالت

( شَرْعی عَدالَت )
{ شَر + عی + عَدا + لَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کچہری جس میں شریعت کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں۔