شرعی قسم

( شَرْعی قَسَم )
{ شَر + عی + قَسَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر "و" اور "ب" کے اضافہ کے ساتھ کھائی جا*، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جا*۔