شرح تبادلہ

( شَرَحِ تَبادُلَہ )
{ شَرَ + حے + تَبا + دُلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مبادَلہ زر کی شرح، دو ملکوں کے سکوں کے باہمی تبادلہ کی شرغ۔