شربتی لیمو

( شَرْبَتی لِیمُو )
{ شَر + بَتی + لی + مُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں۔