عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'قائمہ' لگانے سے مرکب توصیفی 'زاویہ قائمہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستۂ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔