شربت پلائی

( شَرْبَت پِلائی )
{ شَر + بَت + پِلا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولہا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم۔