رشی

( رِشی )
{ رِشی }
( سنسکرت )

تفصیلات


رِشی  رِشی

سنسکرت زبان میں اسم فاعل ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٢ء میں "رضوان شاہ و روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : رِشْیوں [رِش + یوں (و مجہول)]
١ - خداپرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ۔
"جنگلوں کی خاک چھانتا پھرا چلتے چلتے اس جنگل میں پہنچا جہاں دیوانند رسی باس کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، خیمے سے دور، ٥٦ )
  • a singer or author of sacred hymns
  • a bard
  • a pious person
  • saint
  • saint-sage