شراکت نامہ

( شِراکَت نامَہ )
{ شِرا + کَت + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تحریری دستاویز جس میں ساجھے کی کیفیت اور شرائط وغیرہ درج ہوں، پٹہ، حصہ داری۔