شرارہ ریز

( شَرارَہ ریز )
{ شَرا + رَہ + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آگ برسانے والا، شرابار۔