شرابی کبابی

( شَرابی کَبابی )
{ شَرا + بی + کَبا + بی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آوارہ، نشہ باز، شراب خور، بدکار، برے افعال میں مبتلا شخص۔