شراب قدیم

( شَرابِ قَدیم )
{ شَرا + بے + قَدیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرانی شراب، (طب) وہ شراب جسے تیار ہو* چار سال گزر گئے ہوں۔