شراب خوار

( شَراب خوار )
{ شَراب + خار (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی۔