شراب ریحانی

( شَرابِ رَیحانی )
{ شَرا + بے + رَے (ی لین) + حا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک مقوی دوا: خوشبودار شراب، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب۔