شراب خانہ

( شَراب خانَہ )
{ شَراب + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں شراب بنتی، فروخت ہوتی یا محفل سی جما کر پی جاتی ہے، مے خانہ، مے کدہ۔