شراب خانہ ساز

( شَرابِ خانَہ ساز )
{ شَرا + بے + خا + نَہ + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کی بنی ہوئی یا کشید کی ہوئی شراب۔