ضیا پیما

( ضِیا پَیما )
{ ضِیا + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - روشنی کے مخارج کی تنویری شدت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ انگریزی۔ (Photometer)۔