ضیا پرور

( ضِیا پَرْوَر )
{ ضِیا + پَر + وَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والا۔