ضیا گیر

( ضِیا گِیر )
{ ضِیا + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روشنی کی شعاعوں کو جذب کرنے والا، روشنی حاصل کرنے والا، روشنی کو محسوس کرنے والا۔