ضیائی کرہ

( ضِیائی کُرَّہ )
{ ضِیا + ای + کُر + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سورج کی روشن ٹکیا جو ہماری آنکھوں کو نظر آتی ہے اور جسے ہم عرف عام میں سورج کہتے ہیں۔