ضیائی لنز

( ضِیائی لِنْز )
{ ضِیا + ای + لِنْز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عدسہ یا شیشہ جو روشنی کو مرتکز کر ک ےدوسری جانب منعکس کرتا ہے اور فوٹوگرافی میں کام آتا ہے۔ نوری یا بصری عدسہ۔